حیدرآباد۔11اگسٹ(اعتمادنیوز) آندھرا پردیش کے وزیر پی نارائنا نے آج ایم
ایل سی کے عہدہ کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کی۔ اس موقع پر تلگو دیشم کے
مختلف قائدین نے
انہیں مبارک باد پیش کی۔خیال رہے کہ مذکورہ وزیر نہ رکن
اسمبلی ہیں۔ اور نہ ہی قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔ لیکن انہیں آندھرا
پردیش کی وزارت کے اہم قلمدان کو سونپ دیا گیا۔